سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی صدر سے فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب فلسطین کے مسئلے کا منصفانہ اور مستقل حل چاہتا ہے اور تنازع کے حل کی یہ شرط سعودی مملکت کے پیش کردہ عرب امن منصوبے کی نقطہ آغاز ہو گی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors