بی بی سی کی ہفتے وار سیریز 'دی باس' میں دنیا بھر میں کاروبار کرنے والی مختلف شخصیات کا انٹرویو کیا جاتا ہے۔ اس ہفتے ہم نے زیبدی مینجمنٹ کی بانی، لورا جانسن اور زوئی پروکٹر سے بات کی جو ایک ایسی ایجنسی چلاتی ہیں جو جسمانی اور سیکھنے سے معذور ماڈلز اور اداکاروں کی نمائندگی کرتی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors