ایمنسٹی کے مطابق ان کے بینک اکاؤنٹ منجمد کر دیے گئے ہیں اور انھیں اپنے ملازمین کو فارغ کر کے ملک میں جاری اپنا تمام کام روکنا پڑا ہے۔ تنظیم نے انڈیا کی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی تنظیموں کے خلاف ایک مہم چلا رہی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل: انڈین حکومت کی جانب سے ہراسانی، انسانی حقوق کی عالمی تنظیم اپنے دفاتر بند کرنے پر مجبور
Guideness
0
Comments
Post a Comment