اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکیورٹی اینڈ سٹاک ایکسچینج پاکستان (ایس ای سی پی) کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل کے مبینہ اغوا اور بازیابی کے حوالے سے جوابات کے لیے وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ امور شہزاد اکبر کو 21 ستمبر کو ذاتی حثیت میں طلب کر لیا ہے۔
ساجد گوندل گمشدگی کیس: وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ذاتی حیثیت میں طلبی
Guideness
0
Comments
Post a Comment