منگل اور بدھ کی درمیانی شب پیش آنے والے اس مبینہ واقعے کی تحقیقات کے لیے وزیرِ اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب پولیس کی جانب سے دو الگ الگ کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔
موٹروے کے قریب خاتون کا مبینہ ریپ: ’پنجاب حکومت کا واحد فوکس ملزمان تک جلد از جلد پہنچنا ہے‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment