امریکہ میں صدارتی انتخاب کے سلسلے میں ڈونلڈ ٹرمپ اور اُن کے حریف جو بائیڈن کے درمیان ہونے والے آخری مباحثے میں کووڈ 19، قومی سلامتی، امریکی خاندانوں، نسل پرستی، موسمیاتی تبدیلی اور قائدانہ صلاحیتوں کے موضوعات پر بحث ہوئی۔
امریکی صدارتی انتخاب 2020: ٹرمپ اور بائیڈن کا آخری صدارتی مباحثہ، قومی سلامتی پر گفتگو میں دونوں امیدواروں کے ایک دوسرے پر الزامات
Guideness
0
Comments
Post a Comment