کیا روس چاہے گا کہ ’امریکہ عظیم طاقت رہے‘؟ کیا چین بائیڈن کی کامیابی چاہتا ہے؟ یہ ایسے سوالات ہیں جو امریکہ کے نومبر میں ہونے والے انتخابات کے موقع پر امریکہ کی انٹیلیجینس کمیونٹی کے سر پر سوار ہیں۔ اب جبکہ انتخابات میں تقریباً ایک ماہ رہ گیا ہے تو ووٹروں کو کیا جاننے کی ضرورت ہے؟

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors