اگرچہ تاریخی طور پر امریکہ میں مقیم انڈین برادری کا جھکاؤ ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب رہا ہے لیکن کیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ ’عظیم تاریخی جماعت‘ کہلانے والی ریپبلکن پارٹی کے لیے اس برادری کا دل جیتنے میں کامیاب رہے ہیں؟
امریکی صدارتی انتخابات 2020: کملا ہیرس، کشمیر اور ’مودی کے دوست‘ صدارتی الیکشن پر کیسے اثر انداز ہو سکتے ہیں؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment