یونانی جزیرہ اینٹی کیتھیرا ایک ایسی جگہ واقع ہے جہاں تین سمندر آ کر ملتے ہیں۔ سو یہاں صحارا کی مٹی ہے، ماؤنٹ ایٹنا سے ابلنے والے پتھر اور کینیڈا کے جنگلوں میں لگنے والی آگ کے بعد کی راکھ بھی موجود ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors