عالمی سطح پر امریکہ، روس، یورپ اور چین کے پاس اپنے جیو انٹیلیجنس سیٹلائٹ کے نظام ہیں جن کی مدد سے وہ دنیا پر نظر رکھ سکتے ہیں۔ یہ چاروں ایک دوسرے سے سائنسی اور تکنیکی معلومات بانٹتے ہیں لیکن کوئی خاص معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں فوجی راز نہیں شیئر کیے جاتے۔
جیو سپیشل انٹیلیجنس: امریکہ سے ملنے والی خفیہ جغرافیائی معلومات انڈیا کے دفائی نظام کو کیسے مضبوط بنا سکتی ہیں؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment