انڈیا کے معروف تہوار دیوالی کے موقع پر تین بڑی فلمیں ریلیز کی جائیں گی۔ ہدایتکار راگھو لارنس کی فلم 'لکشمی بم'، ہنسل مہتا کی 'چھلانگ' اور انوراگ باسو کی 'لڈو'۔ یہ تینوں فلمیں او ٹی ٹی (اوور دی ٹاپ) پلیٹ فارم پر نظر آئیں گی۔
’لکشمی بم‘: کیا اکشے کمار ’لکشمی‘ کے کردار کو ’مہارانی‘ اور ’شبنم‘ سے آگے لے جا سکیں گے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment