لاہور کے دو مختلف علاقوں میں فائن لیونگ کے نام سے موجود دکان میں روز مرہ کی ضرورت کی تمام اشیا باآسانی دستیاب ہوتی ہیں جہاں دکان مالکن شبانہ حمید ضرورت مند خاندانوں کو قسطوں پر راشن فراہم کرتی ہیں۔
لاہور میں غریب افراد کو قسطوں پر راشن فراہم کرنے کی دکان چلانے والی خاتون کو اس سروس کا خیال کیسے آیا؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment