امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں چند روز قبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور اس کے بعد سے ان کی ڈاکٹرز ان کو مختلف اقسام کی ادویات دے رہے ہیں۔ یہ ابھی تک واضح نہیں ہوا ہے کہ صدر ٹرمپ کو وائرس کب لگا لیکن ہمیں یہ ضرور علم ہے کہ اس انفیکشن کے دو مرحلے ہوتے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors