رائل اینفیلڈ دنیا میں موٹر بائیکس تیار کرنے والے سب سے پرانی کمپنیوں میں سے ایک ہے اور اس کی ملکیت 1994 سے انڈیا کے آئیکر گرپ کے پاس ہے جنھوں نے مقامی مارکیٹ میں اس بائیک کو بڑی تعداد میں فروخت کیا ہے۔
رائل اینفیلڈ: موٹر بائیکس تیار کرنے والی برطانوی کمپنی ایشیا میں فراٹے بھرنے کے لیے تیار
Guideness
0
Comments
Post a Comment