پیدائش کے وقت کچھ بچوں کے مخصوص اعضا میں نقص ہوتا ہے۔ عابد اور مراد بھی ایسے ہی ایک مسئلے کا شکار تھے جنھیں اسلام آباد کے ایک سرکاری ہسپتال میں کامیاب آپریشن کے بعد ٹھیک کر دیا گیا ہے۔
بچوں کی غیر واضح جنس: دو بہنیں جو جنس تبدیلی کے آپریشن کے بعد دو بھائی بننے پر خوش ہیں
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق