HomeLatest Pakistan News Urdu گُڑیا یا گاڑی: آپ کا بچہ کِس کھلونے سے کھیل رہا ہے؟ Guideness October 29, 2020 0 Comments Facebook Twitter نسل در نسل ایک ہی روش چلی آ رہی ہے کہ لڑکا ہمیشہ گاڑی سے ہی کھیلے گا اور اگر لڑکی ہے تو اُسے گُڑیا تھما دی جائے گی۔ مگر کوئی لڑکا گُڑیا سے کھیلتا نظر آ جائے یا کسی لڑکی کے ہاتھ میں کوئی 'سُپر ہیرو' دکھائی دے تو یہ ہمیں عجیب کیوں لگتا ہے؟ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment