اگرچہ انڈیا میانمار سے تعلقات بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے تاہم یہ امر قابل ذکر ہے کہ میانمار میں چین کا اثرورسوخ بہت زیادہ ہے۔ رواں برس جنوری میں چین کے صدر نے میانمار کا دورہ کیا تھا اور دونوں ممالک نے 33 معاہدوں پر دستخط کیے تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors