ترکی میں امریکی صدارتی انتخاب میں بہت دلچسپی لی جا رہی ہے لیکن ترکی ہی واحد ایسا ملک نہیں ہے جو عالمی طاقت کے کمزور ہونے سے پیدا ہونے والی صورتحال سے فائدہ اٹھانے کے لیے کوشاں ہے۔
صدر ٹرمپ کے دور حکومت میں امریکہ کی عالمی سطح پر اپنے روایتی کردار سے پسپائی، ترکی کے لیے آگے بڑھنے کا موقع ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment