25 سیکنڈ کی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم کو ہتھکڑی لگی ہے جبکہ اس سے صرف دو قدم کے فاصلے پر ایک پولیس اہلکار بھی کھڑا ہے لیکن ملزم کیمرے کی جانب دیکھ کر بار بار اپنی مونچھوں کو تاؤ دے رہا ہے اور آگے کھڑا پولیس اہلکار اس سے بالکل بے خبر ہے۔
ٹک ٹاک پر ویڈیو شیئر کرنے والے قتل کے ملزم کے خلاف سوشل میڈیا پر غم و غصہ: ’ایسی ویڈیوز مجرموں کو ہیرو بنا کر پیش کرتی ہیں‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment