معاشی تجزیہ کار اسے کسی حد تک تو حکومت کی کامیابی قرار دیتے ہیں تاہم اسے ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال کا پیمانہ نہیں مانتے۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ نواز نے وزیر اعظم کےدعوے کو ان کی معیشت کی ساخت سے ’ناواقفیت‘ کہا ہے اور اسے دراصل معیشت کے لیے ’خطرناک‘ قرار دیا ہے۔
عمران خان کی ٹویٹ: کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کا بڑھنا پاکستان کے لیے کتنی بڑی معاشی کامیابی ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment