اٹارنی جنرل آف پاکستان نے سندھ ہائی کورٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بنڈال اور ڈنگی جزائر سندھ کی ملکیت ہیں اور عدالت میں دائر درخواست پر فیصلے تک ان پر کسی نوعیت کی سرگرمی عمل میں نہیں لائی جائے گی۔
بنڈال اور ڈنگی: بحیرۂ عرب کی ساحلی پٹی کے جزائر سندھ کی ملکیت ہیں، اٹارنی جنرل پاکستان کا عدالت میں اعلان
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق