بابری مسجد انہدام کیس کے فیصلے کے بعد انڈیا میں کئی دہائیوں سے جاری مسجد مندر تنازع ختم ہوتا دکھائی دے رہا تھا لیکن اسی روز یعنی 30 ستمبر کو ہی اترپردیش کی ایک دوسری عدالت میں متھُرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کا تنازع اٹھایا گیا۔
کیا ایودھیا کی طرح کاشی متھُرا میں بھی ہندوؤں کے حق میں فیصلہ ہو سکتا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment