پیرس میں سیمؤیل پیٹی کے قتل کے بعد فرانسیسی حکومت کی جانب سے 'انتہا پسند اسلام' کے خلاف کیے گئے برق رفتار اقدامات بہت سخت رہے ہیں۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب فرانسیسی صدر ایمینوئل میکخواں کی حکومت میں اس نوعیت کے واقعات ہوئے ہوں لیکن اس بار ایسا کیا ہوا کہ حکومت اس قدر سخت اقدامات کرنے پر مجبور ہوئی ہے۔
فرانسیسی صدر کے اسلام سے متعلق بیانات: فرانسیسی حکومت کا ’انتہا پسند اسلام‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، ترکی سے ساتھ تعلقات تلخ
Guideness
0
Comments
Post a Comment