رواں ماہ میکخواں نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اسلام پوری دنیا میں 'بحران کا مذہب' بن گیا ہے جس پر ترک صدر اردوغان نے انھیں ’دماغی علاج‘ کا مشورہ دے ڈالا اور اس کے ردِ عمل میں فرانس نے ترکی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔
فرانسیسی صدر کے اسلام سے متعلق بیانات: ترک صدر اردوغان کا فرانسیسی صدر میکخواں کو ’دماغی علاج‘ کا مشورہ، فرانس نے ترکی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
Guideness
0
Comments
Post a Comment