امریکہ کی ثالثی سے آرمینیا اور آذربائیجان نے ناگورنوقرہباخ کے علاقے میں تیسری مرتبہ جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ امریکی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ معاہدہ طویل مذاکرات کے بعد طے پایا اور فائر بندی کا آغاز پیر کی صبح سے ہو گا۔
ناگورنو قرہباخ تنازع: امریکی ثالثی سے آرمینیا اور آذربائیجان ایک ماہ میں تیسری مرتبہ جنگ بندی پر متفق
Guideness
0
Comments
Post a Comment