وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے پیٹرولیم ندیم بابر کا کہنا ہے کہ اس برس سردیوں میں ملک میں گیس کی قیمت بالکل نہیں بڑھائی جائے گی اور اس مالی سال کے آخر یعنی جون 2021 تک صارفین کو گیس موجودہ قیمت پر ہی فراہم کی جائے گی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors