کورونا پر پاکستان کے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اعداد وشمار کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 46 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی جو گذشتہ ماہ آٹھ ستمبر کے بعد سے یومیہ متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors