امریکہ اور انڈیا نے منگل کے روز حساس سیٹلائیٹ ڈیٹا کی فراہمی کے حوالے سے ایک عسکری معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس حساس ڈیٹا کی مدد سے انڈیا اس قابل ہو جائے گا کہ وہ میزائلوں، ڈرونز اور دیگر اہداف کو درست اور بالکل ٹھیک ٹھیک انداز سے نشانہ بنے سکے گا۔
انڈیا، امریکہ دفاعی معاہدہ: دونوں ممالک میں ہونے والے نئے معاہدے سے خطے میں چین کا اثرورسوخ کم ہو جائے گا؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment