ایف بی آر کے مطابق یہ نیا قانون صرف پرانی گاڑیوں کو ری کنڈیشن حالت میں فروخت کرنے والے کاروبار کے لیے ہے۔ ان کی حوصلہ افزائی کے لیے سیلز ٹیکس کی رعایتی شرح متعین کی گئی ہے۔
سیکنڈ ہینڈ گاڑیاں: کیا پاکستان میں استعمال شدہ کاروں کی خرید و فروخت پر اب ٹیکس دینا ہوگا؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment