پاکستان میں کوئی بھی شخص جب اپنا کاروبار شروع کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو سب سے پہلے اس کے ذہن میں یہ سوال آتا ہے کہ وہ اس کے لیے پیسہ یا سرمایہ کہاں سے لائے۔ اس ایک طریقہ وینچر کیپٹیلزم ہے، جس کے بارے میں فی الحال بہت سے پاکستانی لاعمل ہیں لیکن ترقی یافتہ ممالک میں یہ طریقہ خاصا مقبول اور عام ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors