امریکی صدر کے معالج ڈاکٹر سین کونلی کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کی صحت کے بارے میں ’خطرہ ابھی پوری طرح سے ٹلا نہیں لیکن (ڈاکٹروں کی) ٹیم محتاط طور پر پرامید ہے۔’
ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس سے متاثر: امریکی صدر کا کہنا ہے کہ وہ ٹھیک ہیں لیکن اگلے چند دن ’اصل امتحان‘ ہوں گے
Guideness
0
Comments
Post a Comment