نائمہ تینزن کے اہل خانہ نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ انڈین فوج کی سپیشل فرنٹیئر فورس کا حصہ تھے۔ اس خفیہ یونٹ میں زیادہ تعداد تبت سے آئے پناہ گزینوں کی ہے اور اس یونٹ میں 3500 کے قریب سپاہی ہیں۔
انڈیا، چین سرحدی تنازع: فوجی کی ہلاکت کے بعد انڈین آرمی میں تبت کے پناہ گزینوں پر مشتمل خفیہ فورس کا انکشاف
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق