گلی کرکٹ میں سیکھی جانے والی چالاکیاں اور گُر کھلاڑیوں کو پیشہ وارانہ کرکٹ میں کسی نہ کسی حیثیت میں فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں لیکن اس کا مظاہرہ کھلے عام کم ہی دیکھنے میں آتا ہے۔
یورپین لیگ: ایک گیند پر تین رنز درکار اور سوشل میڈیا پر گلی کرکٹ کی پُرانی اور آزمودہ چالاکی زیر بحث
Guideness
0
Comments
Post a Comment