پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سرکاری ٹیلی ویژن یعنی پی ٹی وی اور پارلیمنٹ کی عمارت پر 2014 میں حملے کے مقدمے میں بریت کی درخواست اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جمع کروائی ہے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کی طرف سے وزیر اعظم کی بریت کی درخواست پر 29 اکتوبر کو فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors