HomeLatest Pakistan News Urdu انڈیا میں کورونا وائرس سے اموات زیادہ کیوں ہو رہی ہیں؟ Guideness October 02, 2020 0 Comments Facebook Twitter انڈیا کے لیے ستمبر کا مہینہ بدترین تھا۔ اوسطً 1100 انڈین شہری یومیہ ہلاک ہوئے۔ علاقائی طور پر حالات بہت مختلف ہیں کیونکہ کچھ ریاستوں میں ہلاکتوں کی شرح بہت زیادہ ہے۔ ماہرین کی نظر میں یہ اس حقیقت کی عکاسی کرتا ہے کہ وائرس ابھی ملک میں پھیل رہا ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment