فرانس نے مشرقِ وسطیٰ کے ممالک سے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ سے متعلق مہم دراصل صدر ایمانویل میکخواں کے پیغمبرِ اسلام کے خاکے شائع کرنے کے دفاع کے باعث ہے۔
ایمانویل میکخواں: فرانس نے عرب ممالک سے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ نہ کرنے کی اپیل کر دی
Guideness
0
Comments
Post a Comment