آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ناگورنو قرہباخ تنازع پر کشیدگی کئی ہفتوں سے جاری ہے اور اس وجہ سے سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ اطلاعات کا ایک انبار لگ چکا ہے۔ بی بی سی نے سوشل میڈیا پر گردش کرتے کچھ دعووں کی حقیقت جاننے کی کوشش کی ہے۔
ناگورنو قرہباخ: آذربائیجان آرمینیا کے درمیان کشیدگی میں سوشل میڈیا پر افواہوں کی جنگ بھی جاری
Guideness
0
Comments
Post a Comment