سعودی سرکاری اطلاعات کے مطابق ایک تیز رفتار کار مسجد الحرام کے دروازے سے ٹکرا گئی اور ڈرائیور کو ’غیر معمولی حالت‘ میں گرفتار کیا گیا۔
سعودی عرب کے شہر مکہ میں تیز رفتار کار مسجد الحرام کے دروازے سے ٹکرا گئی، ڈرائیور ’غیر معمولی حالت‘ میں گرفتار
Guideness
0
Comments
Post a Comment