32 سالہ برطانوی خاتون میک نمارا نے ابو ظہبی کے وزیر روادری شیخ نہیان بن مبارک النہیان پر مبینہ جنسی حملہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے جس کے بعد برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات میں بدمزگی پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔
شیخ نہیان بن مبارک النہیان: اماراتی وزیر پر جنسی حملے کا الزام برطانیہ اور خلیجی ریاستوں کے سفارتی تعلقات کو کیسے متاثر کر رہا ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق