پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی اسحاق ڈار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور پاکستانی حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود، میاں نواز شریف کو برطانیہ سے پاکستان نہیں لے جایا سکتا۔
نواز شریف صحت ٹھیک ہونے سے پہلے پاکستان نہیں جائیں گے: اسحاق ڈار
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق