ہوپ کے بارے میں خیال ہے کہ وہ صدر کی سب سے بھروسہ مند اور قریبی مشیر ہیں اور ان چند لوگوں میں سے ہیں جنھیں ٹرمپ کی باتوں سے اختلاف کرنے کی اجازت ہے۔
ہوپ ہکس: وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ’سب سے قریبی‘ تصور کی جانے والی مشیر میں کورونا وائرس کی تصدیق
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق