شیرائیشی نے بدھ کو ملک کے دارالحکومت ٹوکیو کی ایک عدالت کے سامنے اعتراف کیا کہ ان پر لگائے گئے ’تمام الزامات درست‘ ہیں تاہم ان کے وکلا کے مطابق ان کا نشانہ بننے والے افراد نے مرنے کے لیے رضامندی ظاہر کی تھی۔
ٹوئٹر کے ذریعے اپنا ہدف تلاش کر کے قتل والے جاپانی سیریل کلر ٹاکاہیرو شیرائیشی کا ’اعترافِ جرم‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment