افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کابل یونیورسٹی میں ایرانی کتب کے میلے کے افتتاح سے قبل ہونے والے حملے میں کم از کم 19 افراد ہلاک جبکہ 22 زخمی ہوئے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors