برطانوی حکومت کے مطابق ملک کا ادارہ صحت کورونا وائرس کے علاج کے لیے جلد از جلد ویکسین فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ادویات ساز بین الاقوامی کمپنی فائزر اور بائوٹیک نے بھی اعلان کیا ہے کہ ان کی جانب سے بنائی گئی ویکسین 90 فیصد افراد کو کووڈ 19 سے بچا سکتی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors