گلگت بلتستان میں انتخابی مہم پورے جوش و خروش سے جاری ہے اور مختلف سیاسی پارٹیوں کے سربراہان نے اس خطے میں ڈیرے جما رکھے ہیں۔ بی بی سی کی فرحت جاوید نے حال ہی میں اس خطے کا دورہ کیا اور ووٹرز سے جاننے کی کوشش کی کہ وہ ان انتخابات کو کیسے دیکھ رہے اور اس مرتبہ کس جماعت کا ساتھ دیں گے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors