جیسے جیسے امریکہ میں صدارتی الیکشن کا دن قریب آ رہا ہے انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آتی جا رہی ہے۔ ٹی وی پر صدارتی امیدواروں کے درمیان مباحثوں کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور رائے شماری کی کمپنیاں امریکہ عوام سے پوچھ رہی ہیں کہ وہ کس امیدوار کی حمایت کرتے ہیں۔
امریکی صدارتی انتخاب 2020 کے نتائج: نئے امریکی صدر کا فیصلہ کِن ریاستوں کے نتائج پر آن ٹھہرا اور کیوں؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment