امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کو 'سب سے پہلے امریکہ' کی نظر سے دیکھتے آئے ہیں جس کے تحت انھوں نے انھوں نے متعدد بین الاقوامی معاہدوں سے علیحدگی اختیار کر لی مگر توقع ہے کہ نو منتخب صدر جو بائیڈن شاید دنیا کو زیادہ روایتی انداز میں دیکھیں گے اور وہ مغربی اتحادی اور دیگر ممالک کے ساتھ طے کیے گئے معاہدوں کی پاسداری کریں گے۔
امریکی صدارتی انتخاب 2020: نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن امریکہ کی خارجہ پالیسی کیسے تبدیل کریں گے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment