آج سے ٹھیک 41 برس قبل، یعنی چار نومبر 1979، اُس واقعے کی ابتدا ہوئی جو آگے چل کر دنیا کی سب سے طاقتور ریاستوں میں سے ایک امریکہ اور دنیا کی قدیم ترین سلطنتوں میں سے ایک ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کے خاتمے کا باعث بنا۔
تہران میں امریکی سفارتخانے پر قبضے کے 41 سال: اس منصوبے کے ماسٹر مائنڈ اور امریکی یرغمالی سے گفتگو
Guideness
0
Comments
Post a Comment