کریش انویسٹیگیشن رپورٹ میں تین تکنیکی وجوہات کو حادثے کی وجہ قرار دیا ہے تاہم فضائی حادثوں کے ایک تفتیش کار کا کہنا ہے کہ جب بھی طیارے میں کوئی تکنیکی مسئلہ پیش آتا ہے تو اس کے پیچھے بھی انسانی غلطی ہو سکتی ہے اور اسے خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors