کورونا وائرس کے خلاف ایک ایسی موثر ویکسین تیار کر لی گئی ہے جس کے ابتدائی تجرباتی نتائج سے ظاہر ہوا ہے کہ اس کی کامیابی کے نوے فیصد امکانات ہیں۔ ویکسین بنانے والی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ 'یہ انسانیت اور سائنس کے لیے ایک بہت بڑا دن ہے۔'

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors